ذاتی وڈیوز لیک ہونے میں بعض شوبز شخصیات کا اپنا ہاتھ ہوتا ہے، نادیہ حسین

بدھ 15 اپریل 2020 16:22

ذاتی وڈیوز لیک ہونے میں بعض شوبز شخصیات کا اپنا ہاتھ ہوتا ہے، نادیہ حسین
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اپریل2020ء) ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین نے کہا ہے کہ ذاتی وڈیوز لیک ہونے میں بعض شوبز شخصیات کا اپنا ہاتھ ہوتا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ یہ سچ ہے کہ کچھ لوگ شہرت حاصل کرنے کے لیے اپنی ذاتی وڈیوز خود لیک کرتے ہیں، جس پر گلوکار فاخر نے ان کے اس بات کی تردید کی اور کہا کہ ان کے خیال میں پاکستان میں کوئی بھی سنی لیون نہیں بننا چاہے گا ۔ نادیہ حسین نے اپنے بیان کو مستند کرنے کے لیے قندیل بلوچ کی مثال دیے دی۔

وقت اشاعت : 15/04/2020 - 16:22:33

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :