امریکی باکس آفس پرڈیسپی کیبل می ٹوکاراج برقرار

منگل 16 جولائی 2013 14:07

لا س اینجلس(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 16جولائی 2013ء) امریکی باکس آفس پرڈیسپی کیبل می ٹوکاراج برقرارامریکی باکس آفس پرme2 despicable کاراج برقرارہے۔چارکروڑاڑتالیس لاکھ ڈالرکے ساتھ ٹاپ پررہی۔گرون اپس ٹو دوسرے اورپیسیفک رِم تیسرے نمبرپررہی۔

(جاری ہے)

اینی میٹڈ کامیڈی فلم ڈیسپی کیبل می ٹواسی نام سے بنائی گئی 2010کی بلاک بسٹر مووی کاسیکوئل ہے۔اس دلچسپ فلم نے ویک اینڈپرچارکروڑاڑتالیس لاکھ ڈالرکمائے اوراب تک بائیس کروڑبانوے لاکھ ڈالرکابزنس کرچکی ہے۔گراون اپس ٹونے چارکروڑپچیس لاکھ ڈالرسمیٹے اورباکس آفس پردوسرے نمبرپررہی۔دیوہیکل روبوٹس اورگوڈزیلا جیسے مانسٹرزکی جنگ پرمبنی فلم پیسیفک رم نے تین کروڑتیراسی لاکھ ڈالرکابزنس کیا اورتیسرے نمبرپررہی۔

وقت اشاعت : 16/07/2013 - 14:07:37

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :