آصف رضا میر کی برطانوی ٹی وی سیریز’’گینگزآف لندن‘‘ کے کردار کی پہلی جھلک جاری

ہفتہ 18 اپریل 2020 12:48

آصف رضا میر کی برطانوی ٹی وی سیریز’’گینگزآف لندن‘‘ کے کردار کی پہلی جھلک جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2020ء) اداکار آصف رضا میر کی برطانوی ٹی وی سیریز’’گینگزآف لندن‘‘ کے کردار کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

سیریزکے ہدایت کایت کار گریتھ ایونز اور مٹ فلینری ہیں ، جو 23 اپریل کو سکائے اٹلینٹک اوور نائو ٹی وی پر نشر کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 18/04/2020 - 12:48:35

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :