غیبت سے سخت نفرت ہے، ہمایوں سعید

پیر 20 اپریل 2020 15:22

غیبت سے سخت نفرت ہے، ہمایوں سعید
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2020ء) اداکار ہمایوں سعید نے کہا کہ انہیں غیبت سے سخت نفرت ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ کسی ایسے انسان کے ساتھ کام نہیںکرسکتے ہیںجو کسی کے بارے میں غلط بات کرتے ہیں کیونکہ وہ غیبت سننے اور کرنے کے قائل نہیں ہیںہیں۔

(جاری ہے)

ہمایوں سعید فلم ’’لندن نہیں جائوں گا‘‘ میں اداکارہ مہوش حیات کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے، فلم روں سال سینما کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 20/04/2020 - 15:22:44

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :