اداکارہ نہ ہوتی تو مصورہ ہوتی، ثروت گیلانی

پیر 20 اپریل 2020 15:37

اداکارہ نہ ہوتی تو مصورہ ہوتی، ثروت گیلانی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2020ء) اداکارہ ثروت گیلانی نے کہا کہ اگر وہ اداکارہ نہ ہوتی تو مصورہ ہوتیں ۔ انہوںنے کہا کہ انہیں پینٹنگ سے بہت لگائو ہے اور اگر وہ اداکاری کی فیلڈ میں نہ آتیں تووہ ایک مصورہ ہوتیں اورپینٹنگ بناکر امیر لوگوںکو مہنگے داموں بیچتیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ انہیںگھریلو سجاوٹ سے بہت لگائو ہے اور اس کے لئے وہ اکثر گھر کو مختلف طریقے سے سجانے کے تجربے کرتی رہتی ہیں۔

وقت اشاعت : 20/04/2020 - 15:37:05

Rlated Stars :