ایمان سلیمان کا نیا فوٹو شوٹ جاری

بدھ 22 اپریل 2020 15:00

ایمان سلیمان کا نیا فوٹو شوٹ جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2020ء) اداکارہ ایمان سلیمان کا نیا فوٹو شوٹ جاری کردیا گیا ۔ اداکارہ نے یہ نیا فوٹو شوٹ نامور کلاتھنگ برانڈ ’’زارا شاہ جہاں ‘‘ کی عید کی نئی کلیکشن کے لئے مکمل کروایا جس میں اداکارہ مختلف رنگ کے ملبوسات پہنے ہوئے ہیں۔
وقت اشاعت : 22/04/2020 - 15:00:33

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :