آصف رضا میر کی اہلیہ ثمرہ رضا میر کے تمام شادی شدہ حضرات کیلئے جاری مزاحیہ پیغام کی دھوم

جمعرات 23 اپریل 2020 15:49

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2020ء) اداکار آصف رضا میر کی اہلیہ ثمرہ رضا میر کے تمام شادی شدہ حضرات کے لئے مزاحیہ پیغام نے دھوم مچادی ۔

(جاری ہے)

انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میںلکھاکہ حوروں کے پاس جانے سے بہتر ہے کہ جیسے تیسے اپنی بیویوں کے پاس 14دن گزار لیں اور انہوںنے پیغام میں’’ پبلک سروس میسج‘‘ کا کیپشن بھی دیا۔ ثمرہ رضا میر کے اس پیغام کو سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جارہا ہے۔

وقت اشاعت : 23/04/2020 - 15:49:18

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :