ْٖفہد مصطفی اور شائستہ لودھی نے قرنطینہ میں ایک دوسرے سے ملنے کا نیا انداز متعارف کروادیا

پیر 27 اپریل 2020 11:59

ْٖفہد مصطفی اور شائستہ لودھی نے قرنطینہ میں ایک دوسرے سے ملنے کا نیا انداز متعارف کروادیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2020ء) اداکار اور میزبان ٖفہد مصطفی اور شائستہ لودھی نے قرنطینہ میں ایک دوسرے سے ملنے کا نیا انداز متعارف کروادیا۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے ٖفہد مصطفی کے شو جیو پاکستان لیگ میں شرکت کت دوران ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے کی بجائے ایک دوسرے سے جوتے ملاتے ہوئے نظر آئے ، دونوں اداکاروں کا اس موقع پر کہنا تھا کہ کورونا وائرس کو مدنظر رکھتے ہوئے ان حالات میں ایک دوسرے سے فاصلہ رکھتے ہوئے ایسے بھی ملا جاسکتا ہے ۔

وقت اشاعت : 27/04/2020 - 11:59:02

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :