ٹورنٹو فلم فیسٹیول، وکی لیکس اورجولین اسانج کے بارے میں فلم پیش

جمعرات 25 جولائی 2013 13:07

ٹورنٹو (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 25جولائی 2013ء) ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹول میں وکی لیکس اور اس کے بانی جولین اسانج کے بارے میں بنی فلم پیش کی جائے گی ، کینیڈا میں 38 ویں سالانہ ٹورنٹو فلم فیسٹول کا آغاز وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کے بارے میں بنی فلم \"The Fifth Estate\" کے ورلڈ پریمئیر سے ہوگا۔

(جاری ہے)

ادریس ایلبا۔ جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کی سوانح عمری پر مبنی فلم \"Mandela: Long Walk to Freedom\" میں نظر آئیں گے۔اس فیسٹول میں میرل اسٹریپ،کولن فرتھ اور جارج کلونی کی فلمیں بھی پیش کی جائیں گی۔11 روزہ فیسٹول 5 ستمبر کو شروع ہوگا۔

وقت اشاعت : 25/07/2013 - 13:07:09

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :