کرن ملک کا شان شاہد کی سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار

منگل 28 اپریل 2020 14:58

کرن ملک کا شان شاہد کی سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2020ء) اداکارہ کرن ملک نے شان شاہد کی49ویں سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار کردیا۔ اداکارہ نے انہیں سالگرہ کی مبارک باد دیتے ہوئے لکھا کہ شان شاہد بہترین شخصیت کے مالک ہیں اور ان کے بہترین دوست ہیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے ان کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے ’’جیو ہزاروں سال‘‘ کا کیپشن بھی دیا۔

وقت اشاعت : 28/04/2020 - 14:58:37

Rlated Stars :