احد رضا میر نے مداحوں سے اپنے کردار ’’امان ‘‘ کے بارے میں رائے مانگ لی

منگل 28 اپریل 2020 15:06

احد رضا میر نے مداحوں سے اپنے کردار ’’امان ‘‘ کے بارے میں رائے مانگ لی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2020ء) اداکار احد رضا میر نے مداحوں سے اپنے کردار ’’امان ‘‘ کے بارے میں رائے مانگ لی۔

(جاری ہے)

انہوںنے ڈرامہ سیریل ’’یہ دل میرا‘‘ ڈرامے کے ایک سین کی شیئر کی جس میں وہ اداکار سجل علی کے پیچھے کھڑے ہوئے نظر آرہے ہیں جبکہ سجل علی (نورالعین) پریشان دکھائی دے رہی ہیں۔ اداکارہ کا تصویر جاری کرتے ہوئے لکھا کہ وہ جاننا چاہتے ہیںکہ انکے مداح اس ڈرامے میں ان کے کردار ’’امان ‘‘ کو کس نظر سے دیکھتے ہیں اور ان کی رائے اس بارے جاننا چاہتے ہیں۔

وقت اشاعت : 28/04/2020 - 15:06:48

Rlated Stars :