ماہرہ خان کا ماورا حسین کے نام پیغام، نیت صاف ، منزل آسان

جمعرات 30 اپریل 2020 11:22

ماہرہ خان کا ماورا حسین کے نام پیغام، نیت صاف ، منزل آسان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اپریل2020ء) اداکارہ ماہرہ خان نے ماورا حسین کے ڈرامہ سیریل’’ثبات‘‘ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ نیت صاف ،منزل آسان۔

(جاری ہے)

ماورا حسین ان دنوں ڈرامہ سیریل’’ثبات‘‘ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں ۔ڈرامے میں ان کا کردار عنایہ کا ہے جسے شائقین کی جانب سے بے حد سراہا جا رہا ہے۔ڈرامے کی مقبولیت پر اداکارہ ماہرہ خان نے ماورا حسین کے کام کو سراہتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا اور کہا کہ اگر نیت صاف ہو تو منزل آسان ہو ہی جاتی ہے۔

وقت اشاعت : 30/04/2020 - 11:22:15

Rlated Stars :