رشی کپور کے انتقال پر پاکستانی شوبز شخصیات کے تعزیتی پیغامات

جمعرات 30 اپریل 2020 22:20

رشی کپور کے انتقال پر پاکستانی شوبز شخصیات کے تعزیتی پیغامات
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اپریل2020ء) بالی وڈ اداکاررشی کپور کی موت پر پاکستانی شوبز شخصیات نے گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ادکارہ غنا علی نے کہا کہ ہم نہیں جانتے کہ کل ہم کہاں ہو گے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ رشی کپور67سال کی عمر میںکینسر کے باعث انتقال کر گئے ان کے بعد فلم انڈسٹری کا ایک اور دور ختم ہو گیا ہے ۔ عمران عباس نے رشی کپور کی موت کو بھارتی سینما کا ایک بہت بڑا نقصان قرار دیتے ہوئے کہا کہ رشی کپور ایک بہت بڑے اداکار تھے اور وہ ان کی فلمیں دیکھ کر بڑے ہوئے ہیں ان کی فلموں سے بڑی یادیں وابستہ ہیں۔۔

وقت اشاعت : 30/04/2020 - 22:20:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :