بچے والدین کو پرفیکٹ دیکھنے کی بجائے پیار سے بھرپور دیکھنا چاہتے ہیں، انجلینا جولی

جمعرات 30 اپریل 2020 22:22

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اپریل2020ء) اداکارہ انجلینا جولی نے کہا کہ قرنطینہ میں رہتے ہوئے احساس ہوا کہ بچے والدین کو پرفیکٹ دیکھنے کی بجائے پیار سے بھرپور دیکھنا چاہتے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ انہیں گھر میں بچوں کے ساتھ وقت گزارتے ہوئے محسوس ہوا کہ بچے والدین میں اصول وضوابط دیکھنے کی بجائے پیار اور توجہ سے طلبگار ہوتے ہیں اور انہیں اپنے والدین کی مدد کرنا بھی اچھا لگتا ہے ۔ انہوں نے مداحوں سے اپیل کی کہ اس وقت سب والدین اپنے بچوں سے ساتھ توجہ سے بھرپور وقت گرزایں۔۔

وقت اشاعت : 30/04/2020 - 22:22:59

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :