مہرین سید کا فواد خان کے ساتھ پرانا فوٹو شوٹ شیئر

جمعہ 1 مئی 2020 12:49

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مئی2020ء) اداکارہ مہرین سید نے فواد خان کے ساتھ ان کی اہلیہ صدف فواد خان کی برائیڈل کلیشن کا فوٹو شوٹ شیئر کر دیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے پرانے فو ٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہاکہ وہ فواد خان کو گزشتہ کئی سالوں سے جانتی ہیں وہ ایک بہت اچھی شخصیت کے حامل عاجزی پسند ، ملنسار انسان ہیں۔

وقت اشاعت : 01/05/2020 - 12:49:21

Rlated Stars :