نادیہ حسین کا لاریب رحیم کے ساتھ 5منٹ میک اپ چیلنج کل ہوگا

جمعہ 1 مئی 2020 12:49

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مئی2020ء) ماڈل نادیہ حسین نے لاریب رحیم کے ساتھ 5منٹ میک اپ چیلنج کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ وہ کل 2مئی کو دن تین بجے لائیو میک اپ سیشن دیں گی۔
وقت اشاعت : 01/05/2020 - 12:49:21

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :