فلم ’’ٹوائے سٹوری‘‘ کے ہدایت کار روب گبس چل بسے

جمعہ 1 مئی 2020 12:51

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مئی2020ء) ہالی وڈ ہدایت کار روب گبس چل بسے ۔ ہدایت کار ، کہانی آرٹسٹ اور مصنف روب گبس 55 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔

(جاری ہے)

ایک کمپنی کے ترجمان نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پکسر اینمیٹڈ روب گبس کی فوری موت کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ۔ روب گبس کئی کامیاب اینیمٹڈ فملوں کا حصہ رہے جس میں فلم’’ٹوائے سٹوری‘‘، فائنڈگ نیمو‘‘، مونسڑز اور اینگ شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 01/05/2020 - 12:51:44

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :