کورونا وائرس کے سبب سال 2021 کیلئے آسکر ایوارڈز کے اصول و ضوابط تبدیل
ہفتہ 2 مئی 2020 12:13
(جاری ہے)
امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق روایتی طور پر اکیڈمی آف موشن پکچرز آرٹس اینڈ سائنسز صرف ایسی فلموں کو آسکر ایوارڈز کے مقابلے کے لیے اہل سمجھتی ہے جن کی نمائش لاس اینجلس کے سنیما گھروں میں کم از کم 7دن تک ہو چکی ہو لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے 2021کے لیے آسکر ایوارڈز میں سنیما میں ریلیز نہ ہونے والی فلمیں بھی شامل ہوں گی۔
واضع رہے کہ اکیڈمی کی جانب سے منگل کو کیے جانے والے اعلان میں کہا گیا ہے کہ اگلے سال ہونے والے 93ویں ایوارڈز کے لیے ایسی فلمیں بھی اہل ہوں گی جن کی نمائش سنیما گھروں میں پہلے سے طے تھی اور جو اب کمرشل اسٹریمنگ پر موجود ہیں۔اکیڈمی کے صدر ڈیوڈ روبن اور سی ای او ڈان ہڈسن کا کہنا ہے کہ نیا قانون عارضی استثنیٰ ہے تھیٹر کے دوبارہ کھلنے کے بعد فلموں کو سنیما ہالز میں پیش کرنے کی شرط دوبارہ نافذ ہوجائے گی۔اکیڈمی کے مطابق 93ویں آسکر ایوارڈز کی تقریب اگلے سال 28 فروری کو طے شدہ شیڈول کے مطابق ہوگی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Ashir Azeem
Marina Khan
Poonam Dhillon
Meryl Streep
ananya pandey
Sabiha Khanum
Milind Soman
usman mukhtar
Shahida Mini
Natasha Ali
Sana Javed
Heath Ledger
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا