ماروا حسین نے فنی کرئیر کے آغاز کی یادیں تازہ کرتے ہوئے پرانی تصویر شیئر کردی

ہفتہ 2 مئی 2020 12:20

ماروا حسین نے فنی کرئیر کے آغاز کی یادیں تازہ کرتے ہوئے پرانی تصویر شیئر کردی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2020ء) اداکار ماروا حسین نے اپنے فنی کرئیر کے آغاز کے پہلے سال کی تصویر شیئر کردی ۔ اداکارہ نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کہاکہ یہ ان کے ادکاری کی دنیا میں قدم رکھنے کے بعد پہلے سال کی تصویر ہے اور اب ان میں بہت بدلائوآیا ہے۔

(جاری ہے)

اداکارہ ڈرامہ ’’ثبات‘‘ میں امیر گیلانی کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 02/05/2020 - 12:20:50

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :