قدرتی طورپر سمارٹ ہوں ، جم نہیں جاتی ، ثروت گیلانی

ہفتہ 2 مئی 2020 12:20

قدرتی طورپر سمارٹ ہوں ، جم نہیں جاتی ، ثروت گیلانی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2020ء) اداکارہ ثروت گیلانی نے کہاکہ وہ قدرتی طورپر سمارٹ ہیں۔انہوں نے انکشاف کیاکہ وہ کسی جم میں نہیں جاتی ہیں اور نہ ہی کوئی ورزش کرتی ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ وہ قدرتی طور پر سمارٹ ہیں ۔ انہوںنے کہا کہ وہ آنے والے وقت میں خودکو ورزش کا عادی بنانے کی خواہش مند ہیں ۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ وہ اپنی ڈایٹ میں پھلوں اور دہی کا زیادہ استعمال رکھتی ہیں۔

وقت اشاعت : 02/05/2020 - 12:20:50

Rlated Stars :