انجلینا جولی کے ساتھ کام کرنا خواب سا لگا، عدنان صدیقی

ہفتہ 2 مئی 2020 12:33

انجلینا جولی کے ساتھ کام کرنا خواب سا لگا، عدنان صدیقی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2020ء) اداکار عدنان صدیقی نے کہا بھارتی فلم ’’مردانی 2‘‘ میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی ۔

(جاری ہے)

انہوںنے ایک شو کے دوران بتایا کہ انہوںنے ہالی وڈ فلم اور اداکارہ انجلینا جولی کے ساتھ کام کرنے کے بارے میں بالکل نہیں سوچا تھا اور جب انہیں فلم ’’اے مائٹی ہارٹ‘‘ میں اداکارہ انجلینا جولی کی کے ساتھ کام کرنے کی آفر ہوئی تو انہیں لگا کہ وہ پاکستانی اداکارہ انجلین ملک کے ساتھ کام کرنے کی بات کررہے ہیں اور جب انجلینا جولی کا پورا نام لیا تو انہیں یہ سب خواب سا لگا۔

وقت اشاعت : 02/05/2020 - 12:33:00

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :