عمران اشرف نے والدہ کو اپنی عید قرار دے دیا

ہفتہ 2 مئی 2020 22:49

عمران اشرف نے والدہ کو اپنی عید قرار دے دیا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 مئی2020ء) اداکارہ عمران اشرف نے والدہ کو اپنی عید قرار دے دیا۔ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی والدہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ والدہ کی دید ان کے لئے عید ہے اور وہ ہر وقت ان کی تندرستی اور سلامتی کے لئے دعا گو رہتے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے اس موقع پر تمام مداحوں سے اپنی والدہ کی تندرستی اور لمبی زندگی کے لئے دعا کی اپیل بھی کی۔۔

وقت اشاعت : 02/05/2020 - 22:49:48

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :