ہم اپنے پروردگار کی نعمتوں کا جتنا شکر اد اکریں کم ہے، نمرہ خان

اتوار 3 مئی 2020 13:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مئی2020ء) اداکارہ نمرہ خان نے کہا ہے کہ ہم اپنے پروردگار کی نعمتوں کا جتنا شکر اد اکریں کم ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے قرآن پاک کی تلاوت کے دوران بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے رب کا جتنا شکر ادا کریں کم ہے جس نے ہمیں اتنی ساری نعمتوں سے نوازا ہے، اس لیے ہر وقت اپنے رب کا شکر اد ا کریں اور خوش رہیں۔

وقت اشاعت : 03/05/2020 - 13:40:13