بشری انصاری وہ بجلی ہیںجن سے انٹرٹینمنٹ اندسٹری چلتی ہے، یاسر حسین

اتوار 3 مئی 2020 13:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مئی2020ء) اداکار یاسر حسین نے کہا کہ بشری انصاری وہ بجلی ہیںجن سے انٹرٹیمنٹ اندسٹری چلتی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے بشری انصاری کی صلاحیتوں کو داد دیتے ہوئے کہا کہ وہ ایک باصلاحیت اداکارہ اور ہر فن مولا ہیں۔ وہ ایک باکمال شخصیت کی حامل ہیں اور وہ ان کے بہت بڑے مدح ہیں۔

وقت اشاعت : 03/05/2020 - 13:40:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :