مہوش حیات کی تصویر پر کچھ ہی منٹس میں ہزاروں لائکس

منگل 5 مئی 2020 11:40

مہوش حیات کی تصویر پر کچھ ہی منٹس میں ہزاروں لائکس
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مئی2020ء) پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ مہوش حیات کی تصویر اور ان کی جانب سے شیئر کیا گیا شعر سوشل میڈیا پر بیحد پسند کیا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

اداکارہ مہوش حیات نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹس پر اپنی دلکش لباس میں تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی علامہ اقبال کا شعر بھی لکھا۔ محض کچھ ہی منٹس میں ان کے اکائونٹس پر ان کے لئے ہزاروں کی تعداد میں تعریفی پیغامات آنا شروع ہوگئے۔مہوش حیات کی تصویر کو ہزاروں مداحوں نے پسند کیا اور انہیں پیغامات بھی لکھے۔

وقت اشاعت : 05/05/2020 - 11:40:28

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :