اداکارعمران اشرف کے نکاح کو دوسال ہو گئے

جمعرات 7 مئی 2020 13:55

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مئی2020ء) اداکار عمران اشرف کے نکاح کو دوسال ہو گئے۔ ان کی اہلیہ کرن اشرف نے نکاح کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے عمران اشرف کو مبارک باد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ہمیں دعائوں میں یاد رکھیں ۔عمران اشرف اور کرن اشرف اب ایک بیٹے کے والدین بھی ہیں۔

وقت اشاعت : 07/05/2020 - 13:55:08