لیڈی گاگا نے اپنے نئے میوزک البم کی ریلیز کا اعلان کر دیا

جمعہ 8 مئی 2020 15:53

لیڈی گاگا نے اپنے نئے میوزک البم کی ریلیز کا اعلان کر دیا
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مئی2020ء) معروف امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا نے اعلان کیا ہے کہ 29 مئی کو ان کا چھٹا سٹوڈیو ریلیز ہوگا۔

(جاری ہے)

فرانسیسی ذرائع ابلاغ کے مطابق لیڈی گاگا کا مذکورہ البم رواں سال 10 اپریل کو ریلیز ہونا تھا لیکن کورونا وائرس کی وبا کے باعث ریلیز کی تاریخ کو 29 مئی کرنا پڑا۔واضع رہے کہ اسالبم میں لیڈی گاگا کے ساتھ اریانا گرانڈے ، ایلٹن جان اور بلیک پنک کا اشتراک شامل ہے۔

وقت اشاعت : 08/05/2020 - 15:53:06

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :