اللہ پاک نے ماں کا رشتہ اور پیار انمول بنایا ہے ،میگھا

آج کامیابیوں کی جن بلندیو پر ہو ں یہ میری ماں کی دعاؤں کا اثر ہے

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 11 مئی 2020 10:57

اللہ پاک نے ماں کا رشتہ اور پیار انمول بنایا ہے ،میگھا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 مئی2020ء،نمائندہ خصوصی باؤ اصغر) اللہ پاک نے ماں کا رشتہ اور پیار انمول بنایا ہے سب رشتوں سے ماں کا رشتہ افضل ہے ان خیالات کا اظہار سٹیج قتالہ و بھنگڑا کوئین میگھا نے کیا ،ان کا کہنا ہے کہ آج میں کامیابیوں کی جن بلندیو پر ہو ں یہ میری ماں کی دعاؤں کا اثر ہے ماں خوش تواللہ پاک بھی خوش ماں کو نراض کرنے سے اللہ پاک بھی نراض ہو جاتا ہے ،میگھا نے مزید کہاکہ میری ماں میرا لوّ ہے ان کے ساتھ گزرنے والے پل بہت ہی قیمتی ہوتے ہیں۔
وقت اشاعت : 11/05/2020 - 10:57:07

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :