عائزہ خان کا والدہ اور بچوں کے ساتھ نیا فوٹو شوٹ جاری

پیر 11 مئی 2020 12:27

عائزہ خان کا والدہ اور بچوں کے ساتھ نیا فوٹو شوٹ جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مئی2020ء) اداکارہ عائزہ خان کا والدہ اور بچوں کے ساتھ نیا فوٹو شوٹ جاری کردیا گیا۔ اداکارہ نے یہ نیا فوٹوشوٹ ڈیزائنر فریدہ حسن کے لئے مکمل کروایا جس میں وہ اور ان کی والدہ اور بچے ایک ہی رنگ ہلکے سبز رنگ کا جوڑا پہنے ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ ڈرامہ سیریل ’’مہر پوش‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 11/05/2020 - 12:27:44

Rlated Stars :