ول سمتھ اور مارٹین لارنس فلم ’’بیڈ بوائے فور‘‘کا حصہ بن گئے

پیر 11 مئی 2020 12:56

ول سمتھ اور مارٹین لارنس فلم ’’بیڈ بوائے فور‘‘کا حصہ بن گئے
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مئی2020ء) ہالی وڈاداکار ول سمتھ اور مارٹین لارنس فلم ’’بیڈ بوائے فور‘‘کا حصہ بن گئے۔ بیڈ بوائز ٹیم نے اعلان کیا ہے کہ فلم کے چوتھا سیکوئل پر کام جاری ہے جس میں ول سمتھ اور مارٹین لارنس مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے پروڈیوسر جیری بروکیمر نے کہا کہ ہمارے پاس ان دونوں اداکاروں کے ساتھ پہلے سے کام کرنے کا اچھا تجربہ ہے اور یہ کاسٹ فلم کے لئے بہترین انتخاب ہے۔

وقت اشاعت : 11/05/2020 - 12:56:50

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :