ہالی وڈ مووی ’’دی رانگ مسی‘‘کل بدھ کو پردہ کی زینت بنے گی

منگل مئی 12:14

ہالی وڈ مووی ’’دی رانگ مسی‘‘کل بدھ کو پردہ کی زینت بنے گی
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مئی2020ء) ایک اجنبی خاتون سے ملنے کے بعد ہیرو کو احساس ہوتا ہے کہ کہیں نہ کہیں کوئی خامی یا غلطی ہے۔ کہانی ہے دلچسپ جسے منفرد انداز میں عکس بند کیا ہے ہالی وڈ فلم ’’دی رانگ مسی‘‘ میں۔

(جاری ہے)

ان دیکھی اجنبی خاتون سے ملاقات کے بعد وہ اس پریشانی سے دوچار ہوتا ہے کہ کیا یہ وہی خاتون ہیں جن کو اس نے مدعو کیا تھا اور پھر احمقاتیں ہوتی ہیں ایسی کہ اسے اپنا فیصلہ غلط لگنے لگتا ہے اور یہیں سے کہانی نیا پلٹا کھاتی ہے۔ فلمبدھ کوپردے کی زینت بنے گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/05/2020 - 12:14:36

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments