وہاج علی اور نیلم منیر نئے ڈرامہ سیریل ’’بکھرے موتی‘‘ میں ایک ساتھ نظرآئیں گے

منگل 12 مئی 2020 15:37

وہاج علی اور نیلم منیر نئے ڈرامہ سیریل ’’بکھرے موتی‘‘ میں ایک ساتھ نظرآئیں گے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مئی2020ء) اداکار وہاج علی اور نیلم منیر نئے ڈرامہ سیریل ’’بکھرے موتی‘‘ میں ایک ساتھ نظرآئیں گے۔

(جاری ہے)

شاہد شفاعت کی ہدایت کاری میں بننے والے اس ڈرامے کی کاسٹ میں اداکار یاسر نواز، ثمینہ احمد، راشد فاروقی ، وسیم عباس اور نوشین شاہ شامل ہے ۔ ڈرامہ کی کہانی بچوں کے ساتھ زیادتی پر مبنی ہے جس میں اداکار یاسر نواز پہلی 15اقساط میں منفی کردار ادا کرتے نظر آئیں۔

وقت اشاعت : 12/05/2020 - 15:37:46

Rlated Stars :