حمائمہ ملک کو میلاد ویڈیو شیئر کرنے پر پر کڑی تنقید کا سامنا

منگل 12 مئی 2020 15:37

حمائمہ ملک کو میلاد ویڈیو شیئر کرنے پر پر کڑی تنقید کا سامنا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مئی2020ء) اداکارہ حمائمہ ملک کو میلاد ویڈیو شیئر پر کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ اداکار نے حال ہی میں گھر میں منعقد میلاد کی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ نعت ’’میں لجپالاں دے‘‘ کو سنتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ کو اس ویڈیو پر کافی تنقید کا نشانہ بناتے ہویت صارفین نے لکھاکہ اداکارہ اپنی ویڈیو جان بوجھ کر بنوا رہی ہیں اور دکھاوا کر رہی ہیں۔ اداکارہ نے اس وٰیڈیو کو جاری کرتے ہوئے ’’اللہ کاذکر کرتے ہوئے جو سکون ملتا ہے وہ کسی نعمت اور رحمت ست کم نہیں ہے‘‘ کا کیپشن بھی دیا۔

وقت اشاعت : 12/05/2020 - 15:37:46

Rlated Stars :