بھارتی کامیڈین سنگھ فیصل قریشی کے گیم شو’’خوش رہو پاکستان‘‘ کی مداح نکلیں

جمعرات 14 مئی 2020 14:15

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2020ء) بھارتی کامیڈین سنگھ فیصل قریشی کے گیم شو’’خوش رہو پاکستان‘‘ کی مداح نکلیں۔ انہوں نے اپنے پیغام میں فیصل قریشی کے کام کو سراہتے ہوئے ان کے گیم شو ’’خوش رہو پاکستان‘‘ کی تعریف کی۔
وقت اشاعت : 14/05/2020 - 14:15:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :