جینیفر لوپیز کی بیٹی ایمی منیز کی کتاب’’لارڈ ہیلپ می‘‘‘ ستمبر میں شائع کی جائے گی

جمعہ 15 مئی 2020 11:33

جینیفر لوپیز کی بیٹی ایمی منیز کی کتاب’’لارڈ ہیلپ می‘‘‘ ستمبر میں شائع کی جائے گی
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2020ء) امریکی اداکارہ جینیفر لوپیز کی بیٹی ایمی منیز کی کتاب ’’لارڈ ہیلپ می‘‘‘ ستمبر میں شائع کی جائے گی۔

(جاری ہے)

جینیفر لوپیز انسٹاگرام پر بتایا کہ ان کی بیٹی ایمی منیز کی پہلی کتاب ستمبر میں شائع ہو گی ۔انہوں نے کہا کہ انہیں بہت فخر ہے کہ ان کی بیٹی کی 12سال کی عمر میں کتاب آئے گی۔

وقت اشاعت : 15/05/2020 - 11:33:31

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :