گلوکار وجی علی کل کراچی سے لاہور پہنچیں گے

ہفتہ 16 مئی 2020 12:04

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مئی2020ء) معروف گلوکار وجی علی کل ( پیر) کے روز کراچی سے لاہور پہنچیں گے۔ بتایا گیا ہے کہ نامور گلوکار وجی علی پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے کراچی سے لاہور آئیں گے اور یہاں وہ مختلف میوزک ڈائریکٹرز کے ساتھ معاہدے کریں گے ۔

(جاری ہے)

وجی علی لاہور میں اپنے دیرینہ دوستوں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

وقت اشاعت : 16/05/2020 - 12:04:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :