میری لگن اورجدوجہد نے مجھے آگے بڑھنے کی ہمت دی،میگھا

جب کوئی شخص اپنے ٹارگٹ کوپوراکرنے کے لیے قدم بڑھا تا ہے منزل پاہی لیتا ہے

Umer Jamshaid عمر جمشید اتوار 17 مئی 2020 17:08

میری لگن اورجدوجہد نے مجھے آگے بڑھنے کی ہمت دی،میگھا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 مئی2020ء،نمائندہ خصوصی،نمائندہ خصوصی باؤ اصغر) میری لگن اورجدوجہد نے مجھے آگے بڑھنے کی ہمت دی تو آج مجھے سٹیج قتالہ اور بھنگڑا کوئین کہا جاتا ہے ان خیالات کا اظہار میگھا نے ہمارے نمائندے سے خصو صی گفتگو میں کیا،انہوں نے کہا کہ جب کوئی شخص اپنے ٹارگٹ کوپوراکرنے کے لیے قدم آگے بڑھا تا ہے توایک نہ ایک دن وہ اپنی منزل کوپاہی لیتا ہے،ایک سوال کے جواب میں میگھا نے کہا کہ سٹیج کی دنیا میں بھی بے پناہ محنت کی اور اب گلوکاری کے میدان میں بھی معیار ی کام کیا ہے ،انہوں نے کہا کہ جب سے شوبز انڈسڑی میں قدم رکھابے پناہ کامیابیاں ملی ہیں ۔
وقت اشاعت : 17/05/2020 - 17:08:52

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :