Qشہزاد رائے لاک ڈائون میں ’’حجام‘‘ بن گئے

اتوار 17 مئی 2020 20:35

‘اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 مئی2020ء) گلوکار شہزاد رائے لاک ڈائون میں ’’حجام‘‘ بن گئے۔ انہوں نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی دو تصاویر کا ایک فوٹو کولاج شیئر کیا، جس میں ایک تصویر میں انکے سًر کے بال بڑے ہیں جبکہ دوسری تصویر میں ا??ن کے بال چھوٹے نظر ا?رہے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ا?ج بڑی مشکل سے انہوں نے گھر میں اپنے سًر کے بال کاٹ لیے ہیں اور اب ان کے سًر کا بوجھ ہلکا ہوگیا۔

وقت اشاعت : 17/05/2020 - 20:35:19