ارطغرل ڈرامے نے ’’میرا جسم میری مرضی‘‘ کے نعرے کو دفن کردیا ہی: وینا ملک

منگل 19 مئی 2020 22:55

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مئی2020ء) اداکارہ ونیا ملک نے کہاکہ ترک ڈرامے ’’ارطغرل‘‘ نے میرا جسم میری مرضی کے نعرے کو دفن کردیا ہے۔ یہ ڈرامہ سیریل پاکستان میںمقبولیت عوام کی اسلامی سوچ کی عکاسی کررہا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اس ڈرامے کا عوام میں مقبول ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام کی سوچ اور پسند آج بھی اسلامی روایات کے مطابق ہے اور اس ڈرامے کی مقبولیت نے ’’میراجسم میری مرضی‘‘ جیسے نعرے کو دفن کردیا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ ہمیں اگر اپنی پاکستانی انڈسٹری کو بچانا ہے تو ہمیں مغربی کلچر کو چھوڑنا ہوگا۔

وقت اشاعت : 19/05/2020 - 22:55:23

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :