احمد علی بٹ کی آذان علی بٹ کے ساتھ وڈیو جاری

جمعرات 21 مئی 2020 11:06

احمد علی بٹ کی آذان علی بٹ کے ساتھ وڈیو جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2020ء) اداکار احمد علی بٹ نے بیٹے آذان علی بٹ کے ساتھ مل کر ہاتھوں کو صاف رکھنے کے حوالے سے تیار کردہ وڈیو جاری کر دی گئی۔

(جاری ہے)

وڈیوشیئر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’’ اب ویلن کو بھی ہیرو بننا ہو گاخود کو صاف رکھ کر ‘‘۔ احمد علی بٹ حال ہی میں ڈرامہ سیریل’’جھوٹی‘‘ میں دکھائی دیئے تھے۔

وقت اشاعت : 21/05/2020 - 11:06:31

Rlated Stars :