ماڈل خرم علی کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام،فلمسٹار تابندہ علی اور بھنگڑا کنگ شاہد سونوسمیت دیگر کی شرکت

جمعرات 21 مئی 2020 14:51

کھڈیاں خاص(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مئی2020ء) معروف ماڈل و اداکار خرم علی کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام،شوبز و صحافت سے وابستہ افراد کی شرکت،تفصیلات کے مطابق اداکار خرم علی کی جانب سے ان کی رہائش گاہ پر افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا اس افطار ڈنر میں فلمسٹار تابندہ علی،بھنگڑا کنگ شاہد سونو،اداکارہ حمیرہ ناز،ماڈل جنت مغل،بیوٹیشن روبی شہزاد،خضر عباس،ملک آصف شہزاد،بلال شیخ،عامر شہزاد،شہزاد علی،علی سمیت دیگر نے شرکت کی ،روزہ افطاری کے بعد ایک پرتکلف ڈنر کا اہتمام بھی کیا گیا تھا۔
وقت اشاعت : 21/05/2020 - 14:51:03

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :