ثناء جاوید نے انصب جہانگیر کیلئے فوٹو شوٹ مکمل کرا لیا

جمعرات مئی 15:20

ثناء جاوید نے انصب جہانگیر کیلئے فوٹو شوٹ مکمل کرا لیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2020ء) اداکارہ ثناء جاوید نے انصب جہانگیر کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کرا لیا۔ جس میں انہوں نے ہلکے سبز رنگ کا سفید کڑھائی والا لباس زیب تن کر رکھا ہے۔

(جاری ہے)

ثناء جاوید ان دنوں گیم شو’’جیتو پاکستان لیگ‘‘ میں اسلام آباد کی کپتانی کررہی ہیں۔ان کا ڈرامہ ’’رسوائی‘‘ حال ہی میں اختتام پذیر ہوا جس میں ان کے کام کو بے حد سراہا گیا۔

متعلقہ ستارے‎ :

Sana Javed

ثناء جاوید

Sana Javed

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 21/05/2020 - 15:20:46

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments