ارطغرل غازی کو پی ٹی وی نے خریدا نہیں، ترکی نے تحفے میں دیا، شہباز گل
بدھ 27 مئی 2020 17:56
(جاری ہے)
ڈاکٹر شہباز گِل نے لکھا کہ بات کرنے سے پہلے تحقیق ضروری ہے اور یہ کہ آرٹ و کلچر کے لوگوں کے دل کھلے ہونے چاہیے۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط نے اپنی ٹوئٹ میں مزید لکھا کہ پاکستان میں ماضی میں بھارتی مواد کی بہتات تھی، مگر شکر ہے کہ اب بہتر مواد آیا۔
ڈاکٹر شہباز گِل نے یہ ٹوئٹ اداکارہ ثانیہ سعید اور صبا قمر کی جانب سے انگریزی اخبار کو دیے گئے انٹرویو کے رد عمل میں کہی۔مذکورہ انٹرویو میں صبا قمر اور ثانیہ سعید نے ارطغرل غازی کی تعریف کی تھی اور کہا تھا کہ مذکورہ ڈرامے سے قبل بھی پاکستان میں ترکی کے ڈرامے نشر کیے جا چکے ہیں اور وہ بھی اتنے ہی مقبول ہوئے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Bella Hadid
Nushrat Bharucha
Additi Gupta
Milo Ventimiglia
Mukesh tiwari
Alia Bhatt
Victoria Alonso
Ariana Grande
John Krasinski
Justin Theroux
Jackie Sandler
Khalida Riyasat
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی