سمیع خان نے عید الفطر پر سوشل میڈیا سے دوری کی وجہ بتا دی

جمعرات 28 مئی 2020 12:20

سمیع خان نے عید الفطر پر سوشل میڈیا سے دوری کی وجہ بتا دی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مئی2020ء) اداکار سمیع خان نے عید الفطر پر سوشل میڈیا سے دوری کی وجہ بتا دی۔ انہوں نے کہا کہ وہ معذرت خواہ ہیں کہ عید الفطر پر انہوں نے مداحوں کے لیے کوئی پیغام شیئر نہیں کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ان کے ایک قریبی عزیز کا عید کے دن آپریشن تھا جس کی وجہ سے وہ اس موقع پر سوشل میڈیا پر ایکٹو نہیں رہ سکے ۔ انہوں نے مداحوں سے اپنے عزیز کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل بھی کی۔

وقت اشاعت : 28/05/2020 - 12:20:12

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :