کاظم پاشا نے بیٹیوں کو اپنا فخر قرار دیدیا

جمعرات 28 مئی 2020 14:22

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مئی2020ء) ہدایت کار کاظم پاشا نے کہا ہے کہ تینوں بیٹیاں ان کا فخر ہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے اپنی زندگی بارے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے زندگی میں بہت محنت کی ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے تعلیم کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ زندگی میں کچھ بھی بننے کے لیے تعلیم حاصل کرنا بہت ضروری ہے، ان کے مشہور دراموں میں چھائوں، الجھن ،کشکول،غازی، ایمرجنسی وارڈ اور دیگر متعدد ڈرامے شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 28/05/2020 - 14:22:51

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :