ندا یاسر نے والد کو ایک سایہ دار درخت قرار دیدیا

جمعرات 28 مئی 2020 22:03

ندا یاسر نے والد کو ایک سایہ دار درخت قرار دیدیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مئی2020ء) اداکارہ و میزبان ندا یاسر نے والد کو اپنے لیے ایک سایہ دار درخت قرار دیتے ہوئے کہا کہ آج وہ جو کچھ ہیں اپنے والد ین کی وجہ سے ہیں۔

(جاری ہے)

ندا یاسر ان دنوں نجی ٹی وی پر مارننگ شو کی میزبانی کرتی ہیں اور وہ پروڈیوسر و اداکار یاسر نواز کی اہلیہ بھی ہیں۔

وقت اشاعت : 28/05/2020 - 22:03:40