شہود علوی 47 برس کے ہو گئے

جمعہ 29 مئی 2020 12:16

شہود علوی 47 برس کے ہو گئے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2020ء) اداکار شہود علوی 47 برس کے ہو گئے۔ شہود علوی نے ڈرامہ سیریل’’ آئو لوٹ چلیں‘‘ سے کیریئر کا آغاز کیا اس کے بعد انہوں نے متعدد ڈراموں اداکاری کے جوہر دکھائے۔

(جاری ہے)

ان دنوں وہ ڈرامہ سیریل’’تم ہو وجہ‘‘ میں دکھائی دے رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 29/05/2020 - 12:16:13

Rlated Stars :