شائستہ لودھی نے لاک ڈائون کے بعد اپنے کلینک میں کام کا آغاز کر دیا

جمعہ 29 مئی 2020 14:58

شائستہ لودھی نے لاک ڈائون کے بعد اپنے کلینک میں کام کا آغاز کر دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2020ء) اداکارہ شائستہ لودھی نے لاک ڈائون کے بعد کام کا آغاز کر دیا۔ انہوں نے اپنے کلینک میں بنائی گئی وڈیو شیئر کی اور بتایا کہ کہ لاک ڈائون کے بعد اپنے کام پر واپس آنے پر وہ کتنی خوشی محسوس کر رہی ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے وڈیو میں اپنا مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ وہ کام پر آنے کے لیے اتنی خوش تھیں کہ انہوں نے جیولری بھی زیب تن کر رکھی ہے۔

وقت اشاعت : 29/05/2020 - 14:58:57

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :