کاظم پاشا نے بیٹیوں کو خود کے لیے فخر قرار دے دیا

ہفتہ 30 مئی 2020 11:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2020ء) ہدایت کار کاظم پاشا نے کہا ہے کہ تینوں بیٹیاں ان کا فخر ہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے اپنی زندگی بارے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہون نے زندگی میں بہت محنت کی یہاں تک کہ ایک بینک میں نوکری بھی کی ۔

(جاری ہے)

انہوں نے تعلیم کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ زندگی مین کچھ بھی بننے کے لیے تعلیم ھاصل کرنا بہت ضروری ہے، ان کے مشہور ڈراموں میں چھائوں، الجھن ،کشکول،غازی، ایمرجنسی وارڈ اور دیگر متعدد ڈرامے شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 30/05/2020 - 11:10:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :