ساتھی فنکاروں کی جاوید کوڈو سے والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

ہفتہ 30 مئی 2020 12:05

ساتھی فنکاروں کی جاوید کوڈو سے والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مئی2020ء) ساتھی فنکاروں نے سینئر اداکارجاوید کوڈو سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اداکار نسیم وکی ، سہیل احمد، گوشی خان، افتخار ٹھاکر،اکرم اداس، امانت چن، ظفری خان،ناصر چنیوٹی ، طارق ٹیڈی،سردار کمال، انور علی، روبی انعم، عینی طاہرہ، خوشبو، مہک نور،میگھا، ستارہ بیگ، افروز خان، ہنی شہزادی ، لائبہ خان ، آفرین پری، ڈاکٹر اجمل ملک سمیت دیگر نے جاوید کوڈو سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ۔

وقت اشاعت : 30/05/2020 - 12:05:23

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :